معزز انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات خیبرپختونخوا محمد عثمان محسود کی سنٹرل جیل بنوں کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران سپرنٹنڈنٹ بنوں جناب سید محمد جنید خان نے جیل میں دی جانے والی سہولیات، صلاحیت، چیلنجز اور ممکنہ حل کے بارے میں جامع بریفنگ دی۔
بعد ازاں انہوں نے جیل کے دیگر حصوں کا دورہ کیا اور قیدیوں سے ملاقات کی اور موقع پر ہی تمام مسائل حل کرنے کی احکامات جاری کی۔
معزز آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا نے جیل انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔